حیدرآباد۔ 18اگسٹ(اعتماد نیوز) تلنگانہ حکومت نے کل پورے ریاست میں منعقد
شدنی جامع خاندانی سروے کے لئے تمام تر انتظامات کو مکمل کر لی ہے۔ ایک
اندازہ کے مطابق کل منعقد شدنی سروے میں ایک
کروڑ خاندانوں کا احاطہ کیا
جائیگا۔ جسکے لئے 3لاکھ 70ہزار ملازمین حصہ لینگے۔شہر حیدرآباد کے بلدح
حلقہ جی ایچ ایم سی کے حدود میں 20لاکھ خاندانوں کے لئے 70ہزار ملازمین کی
خدمات حاصل کی جا رہی ہیں۔